Nojoto: Largest Storytelling Platform

چمکتے ہوئے پھول کانٹوں کو چھونا پڑتا ہے

چمکتے ہوئے پھول کانٹوں کو چھونا پڑتا ہے                    ہمیں سینے میں درد رکھنا پڑتا ہے ۔
ہمیں  اس  اعزیت  سے گزرنا  پڑتا  ہے                                  عشق میں مدہوش ہونا پڑتا ہے ۔
یہ عشق  نہیں  بزرے  تاج  ہوس  ہے                                  ہمیں   روبرو    چلنا   پڑتا    ہے ۔
بد گھمان تھا میرے زہین  میں ،اشارہ کیا!                              وہ بھولا ہوا یاد رکھنا پڑتا ہے ۔
او! میرے ہم نوا  مجھے  تاب سخن  نہیں                               ہمیں  اشاروں سے کام کرنا پڑتا ہے ۔
یہ بجا  ہے  تو میرا   الطاف عمیم  ہے                                      بد  دعا کر کے  آباد کرنا  پڑتا  ہے ۔
تمہارا رخسار میرے  دل کا  قرار  ہے                                      تمہیں میرے دل کے قریب رہنا پڑتا ہے ۔
تم سے جڈ کر میری منزلیں  کچھ دور سی ہوئ                     ہمیں جیت کر بھی زیاں کار  بننا پڑتا ہے ۔
ہمارا  گزرا ہوا  دوش کافی ہے  جینے  کیلئے                                   مجھے   دل اسی  میں  محو   کرنا پڑتا ہے ۔
یہ  تم عجیب   سی بات کر رہے ہو  شاہد ۰۰                             تمہیں  ہمیشہ   دوکھا   سہنا  پڑتا ہے ۔
                                                                                                                                                                                       شاہد ہارون ۰۰۰۰۰۰

©Shahid Haroon PLZZZ FOLLOW. ...Shahid Haroon with another Ghazal. ..