Nojoto: Largest Storytelling Platform

لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت وہ شخص کہ جس کو

لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت
وہ شخص کہ جس کو مرا ہونا بھی نہیں ہے
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے pana
لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت
وہ شخص کہ جس کو مرا ہونا بھی نہیں ہے
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے pana