Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس لئے دل کی نگرانی پہ آنکھوں کو معمور کئے رکھا ہے

یہ بڑا سادہ لوح ہے کہی ورغلایا نہ جائے

پر اب آنکھوں کی نگرانی پہ بھی پہرہ لگانا ہوگا
کہ جہاں حسین چہرہ دیکھا وہاں یہ نم ہوئی ہیں

©Muhammad Karim #Brokenheart#wet eyes#wounded heart#

#OneSeason