Nojoto: Largest Storytelling Platform

راہبروں کے ضمیر مجرم ہیں ہر مسافر یہاں لٹیرا ہے

راہبروں کے ضمیر مجرم ہیں 
ہر مسافر یہاں لٹیرا ہے 
معبدوں کے چراغ گل کر دو 
قلب انسان میں اندھیرا ہے 
ساغر صدیقی #favorite_poet_Saghar_Saddiqi
راہبروں کے ضمیر مجرم ہیں 
ہر مسافر یہاں لٹیرا ہے 
معبدوں کے چراغ گل کر دو 
قلب انسان میں اندھیرا ہے 
ساغر صدیقی #favorite_poet_Saghar_Saddiqi