Nojoto: Largest Storytelling Platform

💞السلام وعلیکم صبح الخیر💞 💖جمعہ مبارک 💖 💕زمین

 💞السلام وعلیکم صبح الخیر💞
💖جمعہ مبارک 💖
💕زمین والے تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر تمہارا تعلق آسمان والے کے ساتھ پختہ ہو جاۓ اور جب سجدے طویل ہوجائیں تو مشکلات قلیل ہوجاتی ہیں...💙،
💗ہزاروں دعاؤں کے ساتھ، اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے💗 ،
🌹اللہ رب العزت سب کی پریشانیاں اور مشکلات دور 
فرمائے
آمین
‏🙋جمعہ مبارک