Nojoto: Largest Storytelling Platform

غزل تیرے عشقء کا جو سِلا ملا م

غزل
تیرے  عشقء     کا       جو    سِلا       ملا
میں   ذرا       ذرا        سا            پِگھل        گیا
یہ  جو  آپ  میں   مجھے   خود   ملا
میں    ذرا    ذرا   سا    پِگھل   گیا

مجھے    مل    گیئ     تیری    روشنی
منِ    و  انَ     ملی   تیری   چاشنی
میرے   روبرو    مجھے    سب   ملا
میں    ذرا    ذرا    سا    پِگھل   گیا

تو  گُزر گیا  جو میرے آسء سے
جیسے  ماہَ  رو  میرے   پاسء سے
میرے     چار سو    مجھے    تو    ملا
میں    ذرا    ذرا     سا   پِگھل  گیا

گو    اگر   چہ    تو   ہے   خفا   خفا
یہ    یقینء   ہیں   تو  ہے   با   وفا
تم  ملے   تو   میں   ہوں   ملا    ملا
میں    ذرا    ذرا    سا    پِگھل   گیا
اشفاق رضا راتھر #Life #notojo #eternallove #talkinglove #ishu_writtes #story #notojorap
غزل
تیرے  عشقء     کا       جو    سِلا       ملا
میں   ذرا       ذرا        سا            پِگھل        گیا
یہ  جو  آپ  میں   مجھے   خود   ملا
میں    ذرا    ذرا   سا    پِگھل   گیا

مجھے    مل    گیئ     تیری    روشنی
منِ    و  انَ     ملی   تیری   چاشنی
میرے   روبرو    مجھے    سب   ملا
میں    ذرا    ذرا    سا    پِگھل   گیا

تو  گُزر گیا  جو میرے آسء سے
جیسے  ماہَ  رو  میرے   پاسء سے
میرے     چار سو    مجھے    تو    ملا
میں    ذرا    ذرا     سا   پِگھل  گیا

گو    اگر   چہ    تو   ہے   خفا   خفا
یہ    یقینء   ہیں   تو  ہے   با   وفا
تم  ملے   تو   میں   ہوں   ملا    ملا
میں    ذرا    ذرا    سا    پِگھل   گیا
اشفاق رضا راتھر #Life #notojo #eternallove #talkinglove #ishu_writtes #story #notojorap