Nojoto: Largest Storytelling Platform

تو کہاں سے اترا ہے میں تو تیرے الہام سے واقف بھی

تو کہاں سے اترا ہے میں تو  تیرے الہام سے واقف بھی نہیں ہوں...
کب  دل میں رہا ہے تو میں تو تیرے قیام سے واقف بھی نہیں ہوں...
شفقت کچھ ایسے واقعات ہوۓ ہیں کہ ماضی سے کچھ یاد نہیں مجھے...
ارے یار! تو ہے کون میں تو تیرے نام سے واقف بھی نہیں ہوں...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥