کسے ڈھونڈو گے ان گلیوں میں ناصرؔ چلو اب گھر چلیں

کسے ڈھونڈو گے ان گلیوں میں ناصرؔ
چلو اب گھر چلیں  دن جا رہا ہے 🥀

ناصر کاظمی #nojoto_urdu_poetry
کسے ڈھونڈو گے ان گلیوں میں ناصرؔ
چلو اب گھر چلیں  دن جا رہا ہے 🥀

ناصر کاظمی #nojoto_urdu_poetry
کب ہمارے مرض کی دوا طلب کی ہے مصباح 
سب  لوگوں  کو       لاش   دفنا نے   کی   جلدی     جو     تھی #nojoto_urdu_poetry

لوگ پوچھتے ہے خم آنکھوں کا غم مصباح✨
کون ہے وہ عزیز جو تم کو اتنا رولا گیا🥀 

People ask Misbah, the sorrow of the crooked eyes✨
 Who is the dear one who made you cry so much?🥀

©Misba kouser #nojoto_urdu_poetry

آپ کی آمد سےخوش ہو میں مصباح
دل کسی اور اُداسیاں کا شکار ہے شاید #nojoto_urdu_poetry
آپ کی آمد سےخوش ہو میں مصباح
دل کسی اور اُداسیاں کا شکار ہے شاید #nojoto_urdu_poetry
ہم نے خود پر اتنے ظلم کیے ہیں 🥀
اب ظالم کا ظلم  بھی کم لگتا ہے✨

We have wronged ourselves so much🥀
 Now the tyrant's oppression seems less✨

हमने खुद के साथ बहुत अन्याय किया है🥀
 अब अत्याचारी का जुल्म कम लगता है✨

©Misba kouser #nojoto_urdu_poetry
ہم نے خود پر اتنے ظلم کیے ہیں 🥀
اب ظالم کا ظلم  بھی کم لگتا ہے✨

We have wronged ourselves so much🥀
 Now the tyrant's oppression seems less✨

हमने खुद के साथ बहुत अन्याय किया है🥀
 अब अत्याचारी का जुल्म कम लगता है✨

©Misba kouser #nojoto_urdu_poetry
کب تک جھوٹ کا سہارا لیتے جیو گے 
موت تو مبنی ہے اب بھی  خواب میں مرّرو گے

⁦✍️⁩مصباح کوثر۔ #nojoto_urdu_poetry 

#alone
کب تک جھوٹ کا سہارا لیتے جیو گے 
موت تو مبنی ہے اب بھی  خواب میں مرّرو گے

⁦✍️⁩مصباح کوثر۔ #nojoto_urdu_poetry 

#alone
اُن سے محبت کمال کی ہوتی ہے
جن کا ملنا مقدر میں نیہں ہوتا #nojoto_urdu_poetry 

#newplace
اُن سے محبت کمال کی ہوتی ہے
جن کا ملنا مقدر میں نیہں ہوتا #nojoto_urdu_poetry 

#newplace
اُستاد
اُستاد کے بارے میں کیا لکھوں 
یہ وہ ہستی ہے جو سمندر سے گہری ہے 
جس کی گہرائی ناپنا کِسی کے بس میں نہیں
اچھا اُستاد وہ ہے جو آپ کو زندگی کے ہر
موڈ پر آنے والے مشکلات کا حال پہلے ہی بتادے
اور ایمانداری اور سچائی پر قائم رہنے کا درس دے
ماں باپ کے بعد جو سچا اور پاک رشتا اساتذہ کو 
ہوتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے بھی بڑا مقام عطا کیا ہے۔
میں اُن سب اساتذہ کی شکر گزر ہو جنہوں نے 
میری اس چھوٹی سی کامیابی کابڑا کردار نبھایا
میں سب استادوں کو اُستاد کے دن کی مبارک باد دیتی ہو 💫🥰💫

✍️ مصباح کوثر #haapyteacherday #nojoto_urdu_poetry