#2YearsOfNojoto آذادی مبارک ! آذادی مبارک کہ تمہاری سوچ تمہارے خواب آذاد ہے مگر افسوس کہ تمہارا ضمیر مردہ ہے آذادی مبارک تم کل روڈوں گلیوں سڑکوں پے نکل کر شور مچانا مگر تم کشمیر کے لیے آواز نا اٹھانا آذادی مبارک کہ تم اپنے سینے پر سبز پرچم لہرانا مگر دلوں میں یہ احساس نا لانا کے کشمیر میں ہماری بہنے ہمارے بھائی کسی کا باپ کسی کی ماں کا گلا کاٹ رہا ہے وہ ہندوستان مگر تم آذادی منانا تم آواز نا اٹھانا تم آذادی منانا آتش بازی کرکے مگر زرہ سوچنا کہ کشمیر ہر روز تمہیں صدا دے رہا ہے کشمیر ہر روز پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر تمہیں زندہ کر رہا کے مگر تم کہی گھر کے کونے میں بیٹھ کر صرف ریڈیو پر یہ جرم دیکھنا تم آواز مت اٹھانا تمہیں آذادی مبارک 💔 یوم یکجہتی کشمیر کشمیر لے کر رہے گا آذادی انشااللہ 🔥 صاحب سکندر ✍🍁 #Kashmir_want_Freedom #14_August #Pray_fOr_Kashmir #RaiSe_yOur_vOice_fOr_Kashmir #صاحب_سکندر