Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے قراری رہے تو کیسا ہو تجھ سے یاری رہے تو کیسا ہو

بے قراری رہے تو کیسا ہو
تجھ سے یاری رہے تو کیسا ہو
میری دھڑکن میں تیری آہٹ کا
رقص جاری رہے تو کیسا ہو
ایک نشہ تری رفاقت کا
مجھ پہ طاری رہے تو کیسا ہو
میری باری کے بعد بھی آخر
میری باری رہے تو کیسا ہو Kaisa ho
بے قراری رہے تو کیسا ہو
تجھ سے یاری رہے تو کیسا ہو
میری دھڑکن میں تیری آہٹ کا
رقص جاری رہے تو کیسا ہو
ایک نشہ تری رفاقت کا
مجھ پہ طاری رہے تو کیسا ہو
میری باری کے بعد بھی آخر
میری باری رہے تو کیسا ہو Kaisa ho