Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوٸی کیسے اُمید کا

نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوٸی
کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوٸی
حد  سے زیادہ نہ کسی سے محبت کرنا
جان لیتا ہے سدا جان سے پیارا کوٸی
بے وفاٸی کے سِتم تم کو سمجھ آ جاتے
کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوٸی
تم جو محبوب کو کہتے ہو سِتم گر منہ پر
ایسی باتیں بھلا کرتا ہے گوارہ کوٸی
چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے
کیا کہیں ٹوٹ گیا ہے خواب ہمارا کوٸی
سب تعلق ہیں یہاں ضرورت کے
نہ کوٸی دوست آپنا نہ سہارا کوٸی poetry
نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوٸی
کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوٸی
حد  سے زیادہ نہ کسی سے محبت کرنا
جان لیتا ہے سدا جان سے پیارا کوٸی
بے وفاٸی کے سِتم تم کو سمجھ آ جاتے
کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوٸی
تم جو محبوب کو کہتے ہو سِتم گر منہ پر
ایسی باتیں بھلا کرتا ہے گوارہ کوٸی
چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے
کیا کہیں ٹوٹ گیا ہے خواب ہمارا کوٸی
سب تعلق ہیں یہاں ضرورت کے
نہ کوٸی دوست آپنا نہ سہارا کوٸی poetry