Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ نہ آئے گا اس خیال سے ہی یاد اس کی آئے گی زرا سو

وہ نہ آئے گا اس خیال سے ہی یاد اس کی آئے گی
زرا سوچو! وہ سچ میں نہ آیا تو سانس کیسے آئے گی
تمہارا نام پکارنے پر بھی،ہر بار جو تم نہ آو گے
تم ہی بتاواور کس کس طرح مجھے ترپاو گے
(ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یادآئےگی