Nojoto: Largest Storytelling Platform

‎بلا کے اپنے حجرے میں، ‎کہا اک پیر نے مجھ کو۔۔ ‎کہ

‎بلا کے اپنے حجرے میں،
‎کہا اک پیر نے مجھ کو۔۔
‎کہو، کس بات کا غم ہے؟
‎میری آنکھوں سے غمِ دریا،
‎کچھ ایسے پھوٹ کر نکلا،
‎کلیجہ پھٹ پڑا میرا،
‎کہا کہ تیرے سینے سے،
‎بلائیں آن چمٹی ہیں۔۔
‎محبت بےبہا دے کر،
‎ملا نہ کچھ تجھے اب تک،
‎میرا تعویز لے جا تُو۔۔
‎بہت گہرا اثر ہوگا۔۔
‎تیرے جو نہ ہوئے اب تک،
‎تیری تسبیح کریں گے وہ۔۔
‎تجھے اپنا بنا لیں گے۔۔
‎ذرا سی دیر سوچا پھر،
‎جھکائے سر چلا آیا۔۔
‎محبت بھیک ہے کوئی؟
‎کہ در در مانگنے جاؤں۔۔
‎جنہیں میری محبت بھی،
‎میرے اطراف نہ لائی۔۔
‎انہیں تعویز لائیں گے۔۔؟
‎محبت سے بڑا طلسم،
‎محبت سے بڑا جادو۔۔
‎نہیں ہے کوئی دھرتی پر،
‎محبت سے ہیں یہ آگے۔۔؟
‎ذرا سوچو۔۔۔
 💔‎بھلا ایسے بھی ممکن ہے۔۔؟ bula
‎بلا کے اپنے حجرے میں،
‎کہا اک پیر نے مجھ کو۔۔
‎کہو، کس بات کا غم ہے؟
‎میری آنکھوں سے غمِ دریا،
‎کچھ ایسے پھوٹ کر نکلا،
‎کلیجہ پھٹ پڑا میرا،
‎کہا کہ تیرے سینے سے،
‎بلائیں آن چمٹی ہیں۔۔
‎محبت بےبہا دے کر،
‎ملا نہ کچھ تجھے اب تک،
‎میرا تعویز لے جا تُو۔۔
‎بہت گہرا اثر ہوگا۔۔
‎تیرے جو نہ ہوئے اب تک،
‎تیری تسبیح کریں گے وہ۔۔
‎تجھے اپنا بنا لیں گے۔۔
‎ذرا سی دیر سوچا پھر،
‎جھکائے سر چلا آیا۔۔
‎محبت بھیک ہے کوئی؟
‎کہ در در مانگنے جاؤں۔۔
‎جنہیں میری محبت بھی،
‎میرے اطراف نہ لائی۔۔
‎انہیں تعویز لائیں گے۔۔؟
‎محبت سے بڑا طلسم،
‎محبت سے بڑا جادو۔۔
‎نہیں ہے کوئی دھرتی پر،
‎محبت سے ہیں یہ آگے۔۔؟
‎ذرا سوچو۔۔۔
 💔‎بھلا ایسے بھی ممکن ہے۔۔؟ bula