اسلام کے اوامر اور نواہی آٹھواں ہفتہ اوامر خشوع ا

اسلام کے اوامر اور نواہی
آٹھواں ہفتہ

اوامر
خشوع اور خضوع  کے ساتھ نماز ادا کرنا

سنن نسائی,حدیث نمبر: 466
ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ ؓ  سے روایت  ہے کی, رسول اللہ  ﷺ  کو فرماتے سنا ہے:  (قیامت کے دن)  بندے سے سب سے پہلے اس کی نماز کے بارے میں بازپرس ہوگی، اگر یہ درست ہوئی تو یقیناً وہ کامیاب و کامراں رہے گا، اور اگر خراب رہی تو بلاشبہ ناکام و نامراد رہے گا ، اگر اس کے فرائض میں کوئی کمی رہی تو اللہ فرمائے گا:  دیکھو میرے بندے کے پاس کوئی نفل ہے؟  (اگر ہو تو)  فرض میں جو کمی ہے اس کے ذریعہ پوری کردی جائے، پھر اس کا باقی عمل بھی اسی طرح ہوگا ۔ #islamtorescue 
#islamicmotivation 
#urdu 
#urduhadith
#urduislamicwords

hiravajahat8991

Hira Vajahat

New Creator