Nojoto: Largest Storytelling Platform

چشمِ حیراں میں خواب رکھ جانا جو بھی ہو دستیاب رکھ

چشمِ حیراں میں خواب رکھ جانا
جو بھی ہو دستیاب رکھ جانا..!

میری تنہائی کے سہارے تم
فیض کی اک کتاب رکھ جانا..!

چشمِ حیراں میں خواب رکھ جانا جو بھی ہو دستیاب رکھ جانا..! میری تنہائی کے سہارے تم فیض کی اک کتاب رکھ جانا..!

147 Views