Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہے مصروف کلِ خدائی اور ابوِ طالب (ع) کا گھر سجی می

ہے مصروف کلِ خدائی اور ابوِ طالب (ع) کا گھر
سجی میلاد کی محفل کعبہ بنا ابوِ طالب (ع) کا گھر

صحنِ عمران(ع) میں ابھی کئی محمد (ص) آئیں گے
 قیامت تک جگمگائے گابس ابوِ طالب (ع) کا گھر

 خدائیِ طاقت کا مرکز ابو طالب (ع) کا گھر
ہے امام عصر (عج) کا خمیہ ابو طالب (ع) کا گھر 
               کلامِ :کاشان سید Abu Talib a.s ka Ghar ♡

zaidirules1749

Zaidi Rules

New Creator