Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے تم سے تمھے مجھ سے محبت ہو نہی سکتی دلِ ناداں

مجھے تم سے تمھے مجھ سے محبت ہو نہی سکتی
دلِ ناداں کسی انجاں سے محبت ہو نہی سکتی
کبھی ملاح کسی ڈوبی ہوٸی کشتی کو ذرا دیکھو
سمندر کو کبھی کشتی سے محبت ہو نہی سکتی

©Ahtisham Shami
  محبت ہو نہی سکتی۔۔۔
#urdu #urdu_poetry #ahtisham_shami Beena Kumari NIKHAT دل سے درد کا رشتہ  parvez Ansari. GZP. city'.india  ddikshuu Naziya Hasan