#Pehlealfaaz مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے پروردگار کے پاس”فرشتوں “ کی کمی نہیں mazhab me se insaniyat or khidmaat nikal di jay to mahaz ibadat bachti hai or Parwardigar ke pas “farishto” ki kami nhi....