Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے پتا ہے زِندگی کی کیا تلخیاں ہیں ، مجھے پتا ہے

مجھے پتا ہے زِندگی کی کیا تلخیاں ہیں ،
مجھے پتا ہے زندگی کی دکھوں کی داستان،
مجھے پتا ہے لوگوں کی مطلب پرستی
 ،مجھے پتا ہے ان کی بے قدری اور لاتعلقی
 جن پر سب قربان کر دیا جاتا ہے،
مجھے پتا ہے کس طرح سب رشتے اور احساسات ختم ہو جاتے ہیں،
مجھے پتا ہے کس طرح حسرتوں کا خون ہوتا ہے کس طرح آنکھوں کے سامنے خواب ٹوٹتے ہیں
،مجھے پتا ہے کس طرح زبانیں خاموش ہو جاتی ہیں،
لوگ کہتے ہیں یہی سے تو زِندگی کی ابتدا ہوتی ہے لیکن مجھے ایسا کیوں لگتا ہے یہی پر زندگیاں ختم ہو جاتی ہیں

©EmotionsQueen #Nojoto 
#nojotoshayari #urdu #Shayar #DEEP___LOVE___IS___DEATH