Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ ارشد جب بھی لکھتا ہےنئے عنوان لکھتا ہے یہ اپنے

یہ ارشد جب بھی لکھتا ہےنئے عنوان لکھتا ہے
یہ اپنے ملک کی خاطریہ اپنی جان لکھتا ہے
سنا ہے ملک میں نفرت کا سوداگر جو حاکم ہے
تجھے ہندو وہ لکھتا ہے مجھے مسلمان لکھتا ہے @arshad  10/01/2020