Nojoto: Largest Storytelling Platform

خاموشی شھر کی ہمیں کھانے لگی ہے زندگی موت سے بس ن

خاموشی شھر کی ہمیں کھانے لگی ہے 
زندگی موت سے بس نظر ملانے لگی ہے 
بےبسی میں اشرف موں اپنا چھپائے  کہاں 
ناکامی چہرے پے اب چھانے لگی ہے 
نفسا نفسی کی فقط جھلک ہے یہں  
 قائنات ہم کو حالات دکھانے لگی ہے
صدیوں کی زندگی کن می بکھر گی 
  تیرے فیکون کی حقیقت رلانے لگی ہے
ہزار سجدوں سے نہ منایا گیا خالق یہاں
زندگی عبادت پے اب خاک ڈالنے لگی ہے 
شاہ فیض علیگڑھ #National_Safety_Day
خاموشی شھر کی ہمیں کھانے لگی ہے 
زندگی موت سے بس نظر ملانے لگی ہے 
بےبسی میں اشرف موں اپنا چھپائے  کہاں 
ناکامی چہرے پے اب چھانے لگی ہے 
نفسا نفسی کی فقط جھلک ہے یہں  
 قائنات ہم کو حالات دکھانے لگی ہے
صدیوں کی زندگی کن می بکھر گی 
  تیرے فیکون کی حقیقت رلانے لگی ہے
ہزار سجدوں سے نہ منایا گیا خالق یہاں
زندگی عبادت پے اب خاک ڈالنے لگی ہے 
شاہ فیض علیگڑھ #National_Safety_Day