Nojoto: Largest Storytelling Platform

کر لیا ایک محبت پہ گزارا میں نے چاہتا تھا کہ میں پ

کر لیا ایک محبت پہ گزارا میں نے
چاہتا تھا کہ میں پورا بھی تو آؤں تجھ کو

کیوں کسی اور کی آنکھوں کا قصیدہ لکھوں
کیوں کسی اور کی مدحت سے جلاؤں تجھ کو

مبشر سعید Expressions....
کر لیا ایک محبت پہ گزارا میں نے
چاہتا تھا کہ میں پورا بھی تو آؤں تجھ کو

کیوں کسی اور کی آنکھوں کا قصیدہ لکھوں
کیوں کسی اور کی مدحت سے جلاؤں تجھ کو

مبشر سعید Expressions....
awaismasud9004

Awais Masud

New Creator

Expressions....