Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمھارے بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا تمھارے بعد

تمھارے  بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا
تمھارے بعد اچھا   دیکھنے کی چاہ    کس    کو تھی ؟
تمھارے  بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا
تمھارے بعد اچھا   دیکھنے کی چاہ    کس    کو تھی ؟