Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت انسان کو صرف ایک فرد کا پابند کر دیتی ہے جو

محبت انسان کو صرف ایک   فرد کا پابند کر دیتی ہے
جو محبت  آپ  کو  پابند نہیں  کرتی  
وہ محظ وہم ہے
اور انسان وہم سے جتنی جلدی
چھٹکارا حاصل کر لے اتنا ہی اچھا ہے
وگرنہ  آپ  کی ذات پر تو جو اثر ہو گا 
سو ہو گا مگر آپ کے سبب وہ فرد بھی
چھلنی ہو جائے گا جو آپ کے دعوے کا 
محور ہے
۔انعم منیر #اردو #شعر #غزل #سوچ #اردوغان #محبت #anammuneer #poetry #urdu #shayari
محبت انسان کو صرف ایک   فرد کا پابند کر دیتی ہے
جو محبت  آپ  کو  پابند نہیں  کرتی  
وہ محظ وہم ہے
اور انسان وہم سے جتنی جلدی
چھٹکارا حاصل کر لے اتنا ہی اچھا ہے
وگرنہ  آپ  کی ذات پر تو جو اثر ہو گا 
سو ہو گا مگر آپ کے سبب وہ فرد بھی
چھلنی ہو جائے گا جو آپ کے دعوے کا 
محور ہے
۔انعم منیر #اردو #شعر #غزل #سوچ #اردوغان #محبت #anammuneer #poetry #urdu #shayari
anammuneer3278

Anam Muneer

Bronze Star
New Creator