Nojoto: Largest Storytelling Platform

نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل یہ بات کہہ کر پل

نشہ شراب میں ہوتا تو  ناچتی  بوتل
یہ بات کہہ کر پلائ اس نے پوری بوتل
جو نشہ اسکے نینوں کے جام میں تھا
نہ چڑھ سکا ایسا پی کر بھی پوری بوتل
اسکے انتظار میں جا نہ سکے ہم میخانے
نہ آیا  وہ  نہ  ہمیں  پینے  کو  ملی  بوتل
اس رات بغیر نشہ کے سویا تھا میں پاجی
لبوں سے آہ نکلتی رہی ہاۓ بوتل ہاۓ بوتل #شراب #بوتل #مےخوار #نوجوٹواردو
#nojotourdu
نشہ شراب میں ہوتا تو  ناچتی  بوتل
یہ بات کہہ کر پلائ اس نے پوری بوتل
جو نشہ اسکے نینوں کے جام میں تھا
نہ چڑھ سکا ایسا پی کر بھی پوری بوتل
اسکے انتظار میں جا نہ سکے ہم میخانے
نہ آیا  وہ  نہ  ہمیں  پینے  کو  ملی  بوتل
اس رات بغیر نشہ کے سویا تھا میں پاجی
لبوں سے آہ نکلتی رہی ہاۓ بوتل ہاۓ بوتل #شراب #بوتل #مےخوار #نوجوٹواردو
#nojotourdu
donpajji8874

dp writes©

New Creator