تیرے شہر کا سکوں پسند ہے مجھے ورنہ جانے کو تو میں لاہور بھی جا سکتا ہوں اِک تُجھے دیکھنے کی خاطر ہی آتا ہوں کالج پڑھنے کو تو ورنہ میں کہیں اور بھی جا سکتا ہوں #Lahore