Nojoto: Largest Storytelling Platform

تحریر :تاشفین فاروقی آ کر جو ٹھہر جاۓ وہی شام نہی

آ کر جو ٹھہر جاۓ وہی شام نہیں ہے
ہاتھوں میں میرے وقت کی لگام نہیں ہے 

اینٹوں اور پتھروں سے سجایا گیا تھا جو 
وہ گھر تو ہے مگر وہ میرے نام نہیں ہے 

اٍک جہدٍ مسلسل ہے جو رکتی ہی نہیں ہے 
شاید میرے نصیب میں آرام نہیں ہے
muazzamnoor4078

Muazzam Noor

New Creator

آ کر جو ٹھہر جاۓ وہی شام نہیں ہے ہاتھوں میں میرے وقت کی لگام نہیں ہے اینٹوں اور پتھروں سے سجایا گیا تھا جو وہ گھر تو ہے مگر وہ میرے نام نہیں ہے اٍک جہدٍ مسلسل ہے جو رکتی ہی نہیں ہے شاید میرے نصیب میں آرام نہیں ہے

100 Views