Nojoto: Largest Storytelling Platform

واقعہ ایک درپیش آیا ایک یار تھا یارو بنایا ہم نے ا

واقعہ ایک درپیش آیا
ایک یار تھا یارو بنایا ہم نے
اس کے دل کی کی ہر حاجت پوری
اس کا ناز تھا ہر آٹھایا ہم نے
کرنے لگا پھر ظاہر وہ ذات اپنی
ہوتے دیکھا پھر اسے پرایا ہم نے
نکلا سانپ آستین کا دلشاد نوابی
خون جگر کا جسے پلایا ہم نے #Fire Nawabi
واقعہ ایک درپیش آیا
ایک یار تھا یارو بنایا ہم نے
اس کے دل کی کی ہر حاجت پوری
اس کا ناز تھا ہر آٹھایا ہم نے
کرنے لگا پھر ظاہر وہ ذات اپنی
ہوتے دیکھا پھر اسے پرایا ہم نے
نکلا سانپ آستین کا دلشاد نوابی
خون جگر کا جسے پلایا ہم نے #Fire Nawabi