Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے وفائی بھی کیا ہی مصیبت ہے بےتکی سی میں بات

بے وفائی بھی کیا   ہی  مصیبت  ہے
بےتکی سی میں بات کرتا ہوں
مل کے پھر بے قراری کے عالم کی
گفتگو میں دن اور رات  کرتا ہوں
اس غم میں  کہ اب   ہے  تلاش  نئے ایک  شہر کی
اپنی یادوں کو ترے شہر کے نام کرتا ہوں 
                                                                             ٓ   علیم عامر #نو جو ٹو اردو#  اشعار غزل
بے وفائی بھی کیا   ہی  مصیبت  ہے
بےتکی سی میں بات کرتا ہوں
مل کے پھر بے قراری کے عالم کی
گفتگو میں دن اور رات  کرتا ہوں
اس غم میں  کہ اب   ہے  تلاش  نئے ایک  شہر کی
اپنی یادوں کو ترے شہر کے نام کرتا ہوں 
                                                                             ٓ   علیم عامر #نو جو ٹو اردو#  اشعار غزل