Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو اندر سے ریز

ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو 
اندر سے  ریزہ  ریزہ میری  جان تم بھی  ہو
ہم بھی ہیں ایک اجڑے  ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں  بتا رہی ہیں کہ  ویران  تم بھی  ہو
درپیش ہے  ہمیں بھی  کڑی  دھوپ کا  سفر
سائے  کی  آرزو  میں  پریشان  تم  بھی  ہو
ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں, بے چراغ
بیلیں  ہیں جس کی زرد  وہ دالان تم  بھی ہو
جیسے  کسی  خیال  کا  سایہ  ہیں  دو  وجود
ہم بھی اگر قیاس ہیں , امکان  تم  بھی  ہو 
مل  جائیں  ہم  تو  کیسا  سہانا  سفر   کٹے 
گھائل ہے ہم بھی, سوختہ  سامان تم بھی ہو #yqpoetry 
#yqshayari 
#yqtales 
#kashmir 
#mujhaideen
ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو 
اندر سے  ریزہ  ریزہ میری  جان تم بھی  ہو
ہم بھی ہیں ایک اجڑے  ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں  بتا رہی ہیں کہ  ویران  تم بھی  ہو
درپیش ہے  ہمیں بھی  کڑی  دھوپ کا  سفر
سائے  کی  آرزو  میں  پریشان  تم  بھی  ہو
ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں, بے چراغ
بیلیں  ہیں جس کی زرد  وہ دالان تم  بھی ہو
جیسے  کسی  خیال  کا  سایہ  ہیں  دو  وجود
ہم بھی اگر قیاس ہیں , امکان  تم  بھی  ہو 
مل  جائیں  ہم  تو  کیسا  سہانا  سفر   کٹے 
گھائل ہے ہم بھی, سوختہ  سامان تم بھی ہو #yqpoetry 
#yqshayari 
#yqtales 
#kashmir 
#mujhaideen