Nojoto: Largest Storytelling Platform

ھاتھ رکھ دے تو دھڑکتےدل پر ذرا تھام لے بھکی بھکی د

ھاتھ رکھ دے تو دھڑکتےدل پر ذرا
تھام لے بھکی بھکی دھڑکن کو ذرا
الجھا دے روح کے سارے حصوں کو
سلجھا دے یادوں کے ھر قصوں کو
چل کرلے اب جزب مجھے خود میں
 کسی روز تشریف لے آ دل کے آگن میں
ھاں تیرے کھیں احسان ھے مشتاق پر
نہ جانے تو نظر آۓ اسے ، کیوں ھر موڑ پر
معلوم ھے تو مجھے ھر حال میں پھچانتا ھے
اور مجھے خود سے بھی زیادہ جانتا ھے mujhe to khud se zyada jaanta hai
ھاتھ رکھ دے تو دھڑکتےدل پر ذرا
تھام لے بھکی بھکی دھڑکن کو ذرا
الجھا دے روح کے سارے حصوں کو
سلجھا دے یادوں کے ھر قصوں کو
چل کرلے اب جزب مجھے خود میں
 کسی روز تشریف لے آ دل کے آگن میں
ھاں تیرے کھیں احسان ھے مشتاق پر
نہ جانے تو نظر آۓ اسے ، کیوں ھر موڑ پر
معلوم ھے تو مجھے ھر حال میں پھچانتا ھے
اور مجھے خود سے بھی زیادہ جانتا ھے mujhe to khud se zyada jaanta hai