Nojoto: Largest Storytelling Platform

السلام علیکم صبح بخیر اس دنیا میں کچھ انسان خوشبو

السلام علیکم
صبح بخیر
اس دنیا میں کچھ انسان خوشبو کی مانند ہوتے ہیں وہ اپنے کردار کی خوشبو سے دوسروں کی زندگیاں مہکاتے ہیں اور نفع نقصان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں اور سچ پوچھیں تو یہی وہ انسان ہیں جو اپنے عمل سے ثابت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف کیوں بخشا ہے
*اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارا کردار خوشبو کی مانند بنادے آمین ثمہ آمین*

©Dr.Majid Ali Majid Official
  #mountainsnearme  rasmi Sana naaz. BK NanDu poet ziya ansari SANA@