Nojoto: Largest Storytelling Platform

جس دن تیرا لہجہ

جس       دن           تیرا           لہجہ         بدلا       سوچ        لیا       تھا
اُس دن جانے کیا کچھ ہم نے سوچ لیا تھا
                                                                                                                                                          تم کو آپنا  ، آپنا      تم      کو      مان      کے     جاناں
                                                                                                                                                  اِک  پگلے  نے      حد       سے       بالا        سوچ         لیا        تھا
میرے     ہمدم        تیری         نیم        سخت    روی    پر
اہل ِبزم       نے     جانے      کیا      کیا     سوچ      لیا     تھا
                                                                                                                                                    اِس نے بھی تیرے حق میں آخر دی گواہی
                                                                                                                                                 جس کو    ہم     نے      آپنا    منصف     سوچ     لیا     تھا
اب کے اِس شہر لاہور میں نہیں پلٹیں گیں
جس      کو         ہم         نے         آپنا          گھر     سوچ       لیا     تھا

                                                                                                                                                    باسم اسلم #urdu #nojotourdu #Pakistan #india #Love #Peace  #Kind #Lahore
جس       دن           تیرا           لہجہ         بدلا       سوچ        لیا       تھا
اُس دن جانے کیا کچھ ہم نے سوچ لیا تھا
                                                                                                                                                          تم کو آپنا  ، آپنا      تم      کو      مان      کے     جاناں
                                                                                                                                                  اِک  پگلے  نے      حد       سے       بالا        سوچ         لیا        تھا
میرے     ہمدم        تیری         نیم        سخت    روی    پر
اہل ِبزم       نے     جانے      کیا      کیا     سوچ      لیا     تھا
                                                                                                                                                    اِس نے بھی تیرے حق میں آخر دی گواہی
                                                                                                                                                 جس کو    ہم     نے      آپنا    منصف     سوچ     لیا     تھا
اب کے اِس شہر لاہور میں نہیں پلٹیں گیں
جس      کو         ہم         نے         آپنا          گھر     سوچ       لیا     تھا

                                                                                                                                                    باسم اسلم #urdu #nojotourdu #Pakistan #india #Love #Peace  #Kind #Lahore
basimaslam4885

Basim Aslam

New Creator