Nojoto: Largest Storytelling Platform

یوں دنیا کی نگاہوں میں محبت اک فسانہ ہے کبھی مجنوں

یوں دنیا کی نگاہوں میں محبت اک فسانہ ہے
کبھی مجنوں سے جا پوچھو درد کتنا رولاتا ہے

زمانے میں کسی نے اب تلک دیکھا نہیں اُس کو
اشاروں ہی اشاروں میں جو عالم کو چلاتا ہے
 
تمہاری کج ادایئ کا گلہ کیسے کروں ہمدم
یہ تحفہ تو مجھے اپنے مقدر سے ملاتا ہے
by (Ms Sadam) my new verses

mirmubashir6555

Mir Mubashir

New Creator