Nojoto: Largest Storytelling Platform

واہ ! واہ! کیا خوب تو نے میرے جزبوں کی تسکین کی م

واہ !

واہ! کیا خوب تو نے میرے جزبوں کی تسکین کی
میں کانپ اٹھا جب اپنے ہی لفظوں کی تدفین کی

میری صورت تو محشر کے جیسے معلوم ہوتی ہے تمہیں
میرے بعد پھر تو نے، کیوں نہ اپنی صورت حسین کی

مانا کے کمزور ہوں اور ہار جائوں گا تیری دہلیز تک آتے
مگر ہاں تیری گلیوں کی خوشبو میں نے ذہن نشین کی

زخم پہ زخم  دینے کی جو ٹھان رکھی ہے وہ کچھ نہیں
تیرے تو اک ارادے نے ہی چھلنی میرے سینے کی زمین کی

نہ کرسکا اظہار محبت اس لئے کیا گیا اتنا رسوا مجھ کو
وہ بھول گیا اس نے میری نہیں شاید محبت کی توہین کی

ہاں یہ سچ ہے ذلی وہ قصدا سب کچھ کرتا رہا اور روتا رہا
میں نے دیکھا اسنے سسکتے ہوئے آنکھوں تک آستین کی

©Zulqarnain Zilli 😔😔
#zulqarnainzillipoetry 
#Nojoto 

#Music  Tarannum Sana  Fatima Ali k Smile ★Zk mømîñ★ Adieba Tehrim