Nojoto: Largest Storytelling Platform

جوانی خاک کردی یہاں رشتے نبھانے میں بہت نقصان ہو

جوانی خاک کردی یہاں رشتے نبھانے میں 
 بہت نقصان ہوتا ہے کسی کو آزمانے میں 
سوائے چند لوگوں کے کوئ اپنا نہیں ہوتا 
زرا مطلب نکل جائے کوئ رشتہ نہیں ہوتا 
جوانی خاک کرنے سے گریباں چاک کرنے سے 
کوئی اچھا نہیں ہوتا 
سمجھ جاو زرا جلدی حقیقت کی کہانی میں 
کوئی بچھ نہیں ہوتا #poetry #urdu #deep
جوانی خاک کردی یہاں رشتے نبھانے میں 
 بہت نقصان ہوتا ہے کسی کو آزمانے میں 
سوائے چند لوگوں کے کوئ اپنا نہیں ہوتا 
زرا مطلب نکل جائے کوئ رشتہ نہیں ہوتا 
جوانی خاک کرنے سے گریباں چاک کرنے سے 
کوئی اچھا نہیں ہوتا 
سمجھ جاو زرا جلدی حقیقت کی کہانی میں 
کوئی بچھ نہیں ہوتا #poetry #urdu #deep
saimahaleem5744

Saima Haleem

New Creator