Nojoto: Largest Storytelling Platform

اے محبّت تیرے انجام پے رونا آیا جانے کیوں آج تیرے

اے محبّت تیرے انجام پے رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پے رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پے رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی تھی
آج کچھ بات ہے جو شام پے رونا آیا
جو تو نے دیا میرے ہاتھ سے گرا 
ساقی مجھے اس جام پے رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نوحہ گری
اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
کیا حسیں خواب دکھایا تھا محبت نے
کُھل  گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیل 
مجھ کو اپنے دلِ ناکام پہ رونا آیا.

©Hassan Raza #urdupoetry #urdushayari #urdu 
#peace
اے محبّت تیرے انجام پے رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پے رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پے رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی تھی
آج کچھ بات ہے جو شام پے رونا آیا
جو تو نے دیا میرے ہاتھ سے گرا 
ساقی مجھے اس جام پے رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نوحہ گری
اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
کیا حسیں خواب دکھایا تھا محبت نے
کُھل  گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیل 
مجھ کو اپنے دلِ ناکام پہ رونا آیا.

©Hassan Raza #urdupoetry #urdushayari #urdu 
#peace
hassanraza3455

Hassan Raza

New Creator