Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ جو تیرے ساتھ اتنی دور تک آۓہیں

یہ جو تیرے ساتھ اتنی دور تک آۓہیں                       میں نہ سہی مگر میری دعاٶں کے ساۓ ہیں      جہاں تک ممکن تھا غم نہیں آنے دیا تیرے قریب        وقت سےتیرے حصے کے تمانچے بھی کھاۓ ہیں                اور میری عمر بھر کا سرمایہ تھے وہ چند لفظ تیرے     سو تیرے خط گھر والوں سے بھی چھپاۓ ہیں

©Muhammad Yousaf Khalung few lines of my first online ghazal

#blindtrust