"گر بنتِ حوّا ہوں میں,تو اِبنِ آدم کہاں گۓ؛ نِگاہیں اُنکی وحشیانہ,نِیتوں میں بِگاڑ ہے؛ غلطی گر وہ کرے,تو بے حیا میں کیوں ہوئ, مغموم ہے میری دنیا, دل کی دنیا تاریک ہے" we are equal....