Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے لوٹ آنے کی اسی جانب صدائیں ہونگی جس جانب ت

تیرے لوٹ آنے کی اسی جانب صدائیں ہونگی
جس  جانب   تیرے  شہر  کی  ہوائیں  ہونگی

ارے  سنو میرے  مرنے  پر  خدارا  تو  مت  آنا 
یہاں زمانےبھرکی تیرےلیئے بد دعائیں ہونگی

تو نے جو کی ہے شادی چپ چاپ سے یونہی   کیسےمانوں تیری اسمیں شامل رضائیں ہونگی

تیری  یادوں  کے چولہے  اب  بجھنے کو  ہیں
تیرےبنا ابمیری پھیکی پھیکی ادائیں ہونگی #shadi#adhorapan#bemolzindagi#bepardakhamosiyan#yadoankecolehe#wobichergeyamujhse