کچھ پنچھی جھنڈ میں اڑتے ہو اور راستہ بھی کچھ مشکل ہو کچھ دور افق پر منزل ہو اک پنچھی گھائل ہو جائے اور بے دم ہو کر گر جائے تو رشتے ناتے پیارے سب کب اس کی خاطر رکتے ہیں؟ اس دنیا کی ہے ریت یہی جو اڑتے رہو تو ساتھ بہت جو رک جاؤ تو تنہا ہو۔۔۔۔۔! no need to explain #tanha #yourquote #yqbaba #yourquotebaba #yourpoetry #yqpoetry #yqshayari #yourshayri