Nojoto: Largest Storytelling Platform

ज़रूरी है ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں

ज़रूरी है  ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں 
کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں 
اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں
 لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔
اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی 
شاید ہماری قسمت خراب ہے
 اور ہمارے بخت سیاہ ہیں تب ہی 
"ہمیں محبت راس نہیں آتی" 😓💔
#سڈ 🍁

©Bint E Tufail ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں 

bintetufail6700

Sid Saeed

New Creator