Nojoto: Largest Storytelling Platform

کاش وہ نغمے ہمے سُنائے نہ ہوتے آج ان کو سُن کر آنس

کاش وہ نغمے ہمے سُنائے نہ ہوتے
آج ان کو سُن کر آنسو آئے نہ ہوتے
اگر بھول ہی جانا تھا اِس طرح تو
اِتنی گہرائی سے دل میں سمائے نہ ہوتے 
محمد ناصر حسین #taare
کاش وہ نغمے ہمے سُنائے نہ ہوتے
آج ان کو سُن کر آنسو آئے نہ ہوتے
اگر بھول ہی جانا تھا اِس طرح تو
اِتنی گہرائی سے دل میں سمائے نہ ہوتے 
محمد ناصر حسین #taare