بن کے رہ جائے کوئی جیسے پہیلی ہولی اس طرح تیرے دوانے نے ہے کھیلی ہولی تیری تصویر پہ کچھ رنگ لگا کر ہم نے دور رہ کے بھی تیرے ساتھ ہی کھیلی ہولی #NojotoQuote Holi तेरी तस्वीर पे कुछ रंग लगा के हमने दूर रह के भी तेरे साथ ही खेली होली #sahirdeeburdupoetry #nojoto_urdu #holi_poetry