Nojoto: Largest Storytelling Platform

#bachpan خوبصورت سماں تھا بچپن میں دوست سارا جہان

#bachpan خوبصورت سماں تھا بچپن میں 
دوست سارا جہان تھا بچپن 
چاند پر تم نے گھر بنایا ہے آج 
میرا تو وہاں تھا بچپن میں 
کمسنی کیا کمال ہوتی ہے 
میں تو اک کہکشاں تھا بچپن میں 
ہو بڑے بدتمیز شرم کرو 
لب پہ فقرہ رواں تھا بچپن میں

#bachpan خوبصورت سماں تھا بچپن میں دوست سارا جہان تھا بچپن چاند پر تم نے گھر بنایا ہے آج میرا تو وہاں تھا بچپن میں کمسنی کیا کمال ہوتی ہے میں تو اک کہکشاں تھا بچپن میں ہو بڑے بدتمیز شرم کرو لب پہ فقرہ رواں تھا بچپن میں

661 Views