Nojoto: Largest Storytelling Platform

ابد کی سر بلندی میں کوئی تو راز ہوتا ہے جو سر دے

ابد کی سر بلندی میں کوئی تو راز ہوتا   ہے
جو سر دے دے سر میداں وہ سرفراز ہوتا   ہے
اور جہاں پر ختم ہوتی   ہے حدود عقل انسانی
وھاں سے مصطفےٰ کی شان کا آغاز ہوتا   ہے #Holy_Month
ابد کی سر بلندی میں کوئی تو راز ہوتا   ہے
جو سر دے دے سر میداں وہ سرفراز ہوتا   ہے
اور جہاں پر ختم ہوتی   ہے حدود عقل انسانی
وھاں سے مصطفےٰ کی شان کا آغاز ہوتا   ہے #Holy_Month