Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب کہ میں یہ کیا سوچتا ہوں ہیں دور کوئی انجاں سوچت

اب کہ میں یہ کیا سوچتا ہوں
ہیں دور کوئی انجاں سوچتا ہوں
کچھ کٹ گئی کچھ کٹنا   ہے باقی
کتنے ہیں اور امتحاں سوچتا ہوں
یوں تو   ہے تو ہر جگہ میرے
ڈنُڈھوں میں تُجھ کو کہاں سوچتا ہوں
نہ نکلنے بھنور    سے آ پکڑا عشق      نے
کیا پہلے تھے کم پریشاں سوچتا ہوں
کیا   ہے وہ اندر بھڑکتا جو میرے
جب دل سے میں اُٹھتا دُھواں سوچتا ہوں
کوئی ہے جو مُجھ میں گھر کر گیا     ہے
یا میرا    ہے شاید گُماں سوچتا ہوں
نہ راس آئی ہم کو نزدیکیاں بھی
انساں ہے وہ یا چٹان سوچتا ہوں
اِس دل پہ جو ُگزری وہ بابر ہی جانے 
کروں کیسے اس کو بیاں سوچتا ہوں #MBK#🙏
#Nojoto#Lovers#❤
اب کہ میں یہ کیا سوچتا ہوں
ہیں دور کوئی انجاں سوچتا ہوں
کچھ کٹ گئی کچھ کٹنا   ہے باقی
کتنے ہیں اور امتحاں سوچتا ہوں
یوں تو   ہے تو ہر جگہ میرے
ڈنُڈھوں میں تُجھ کو کہاں سوچتا ہوں
نہ نکلنے بھنور    سے آ پکڑا عشق      نے
کیا پہلے تھے کم پریشاں سوچتا ہوں
کیا   ہے وہ اندر بھڑکتا جو میرے
جب دل سے میں اُٹھتا دُھواں سوچتا ہوں
کوئی ہے جو مُجھ میں گھر کر گیا     ہے
یا میرا    ہے شاید گُماں سوچتا ہوں
نہ راس آئی ہم کو نزدیکیاں بھی
انساں ہے وہ یا چٹان سوچتا ہوں
اِس دل پہ جو ُگزری وہ بابر ہی جانے 
کروں کیسے اس کو بیاں سوچتا ہوں #MBK#🙏
#Nojoto#Lovers#❤
babarkhan6934

Babar khan

New Creator