Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں, اک

وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں,
اک روز جھلکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں...

جو فلسفیوں سے کھل نہ سکا اور نکتہ وروں سے حل نہ ہوا
وہ راز اک کملی والے نے بتلادیا چنداشاروں میں.

مولانا ظفر علی خاں #Rabiulawwal #nojotourdu #ishqurdu #urdupoetry