Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو " ایتوار" کہتے تھے میرے ب

وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو
" ایتوار" کہتے تھے
میرے بزرگ محبت کو
"تہوار" کہتے تھے
شیرں تھی اس قدر گفتار انکی
تعظیم بچوں کو بھی
"سرکار" کہتے تھے Miss you Abu g,, 😭😭
وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو
" ایتوار" کہتے تھے
میرے بزرگ محبت کو
"تہوار" کہتے تھے
شیرں تھی اس قدر گفتار انکی
تعظیم بچوں کو بھی
"سرکار" کہتے تھے Miss you Abu g,, 😭😭