Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی کے سفر میں کئی لوگ آتے ہیں کئی لوگ جاتے ہیں

زندگی کے سفر میں کئی لوگ آتے ہیں 
کئی لوگ جاتے ہیں۔۔ آنے والوں کو ٹوکنا اچھا نہیں اور جانے والوں کو روکنا۔۔۔۔
بس یاد رکھیں ___
اپنے ہوں کہ غیر "خوش اخلاقی" کو اپنا لیجیۓ
اور صرف اُسی ذاتِ برتر سے امیدیں رکھیں دوستی رکھیں۔۔۔۔
یقین جانئے ! اس سفر میں لوگ خود آپ کے ہمسفر بننا چاہیں گے ۔۔۔
آپ رب سے محبّت کریں۔۔۔ وہ رب اپنے بندوں کو خود آپ سے محبت کرنے پر مجبور کردے گا۔۔۔
 یقیناََوہ سب سے بہترین بدلہ عطا کرنے والا ہے!!!

positive thoughts 📚
editing by brqknw 📝 #lovetoAllah

brqknw7414022534360

Brq Knw

New Creator